Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن کے چڑیا گھر میں جانوروں کے وزن اور سائز کا جائزہ لینے کا منفرد طریقہ

لندن کے چڑیا گھر میں موجود جانوروں کے وزن اور سائز کا ہر سال جائزہ لیا جاتا ہے تاکہ ان کا موازنہ دیگر چڑیا گھر اور جنگل کے جانوروں سے کیا جاسکے۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: