Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلیفورنیا میں آگ سے کرہ ارض کے سب سے بڑے درخت خطرے میں

امریکی ریاست کیلفورنیا میں موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے لگنے والی آگ کے شعلوں نے 'سیکیویس' درختوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ آگ سے جنگل کا ساڑھے 11 ہزار رقبہ پہلے ہی جل کر خاکستر ہو چکا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: