Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھپڑ کی گونج، ایوارڈ کا تنازع، پاکستان شوبز انڈسٹری میں کیا چل رہا ہے؟

پاکستان میں آج کل کون سا ڈرامہ شائقین میں مقبول ہو رہا ہے، سوشل میڈیا پر کس سلیبریٹی کے بیان نے ہلچل مچا رکھی ہے، اور شوبز کی دنیا میں آج کل چل کیا رہا ہے یہ سب جانیے انعم قریشی کے ساتھ شوبز گپ شپ میں

شیئر: