Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں آتش فشاں پہاڑ سے بٹ کوائن کیسے تیار کیے جا رہے ہیں؟

وسطی امریکہ کے ملک ایل سلواڈور میں برلن کے مقام پر ایک جیوتھرمل پاور پلانٹ ہے، جہاں 300 کمپویٹر پراسیسرز آتش فشاں سے حاصل کی گئی توانائی سے چلائے جا ر رہے ہیں۔ ان کمپیوٹرز کو بٹ کوائنز کی مائننگ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ال سلواڈور میں ستمبر سے بٹ کوائنز کی تجارت کو قانونی حیثیت دی گئی تھی اور یہ اقدام اٹھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ اس بارے میں مزید دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: