کیرالہ میں دلہا اور دلہن کا شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے دیگچے میں سفر
کیرالہ میں دلہا اور دلہن کا شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے دیگچے میں سفر
منگل 19 اکتوبر 2021 6:17
انڈیا کی سیلاب سے متاثرہ ریاست کیرالہ میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے بہت بڑے دیگچے کا استعمال کیا۔ ساحلی ریاست طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہے اور اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں