Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف کے ریستورانوں اور کیفے شاپس کا تفتیشی دورہ

’خلاف ورزی کرنے والے ریستورانوں کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
طائف میونسپلٹی نے شہر کے مختلف ریستورانوں، کیفے شاپس اور کھانے پینے کے مراکز کا تفتیشی دورہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق تفتیشی اہلکاروں نے شہر بھر میں ایک سو سے زیادہ تفتیشی دورے کئے ہیں۔
میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’خلاف ورزی کرنے والے ریستورانوں، کیفے شاپس اور کھانے پینے کے مراکز کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں‘۔
’خلاف ورزی کی نوعیت کے لحاظ سے بعض ریستورانوں کے مالکان کو صرف تحریری نوٹس جاری کئے ہیں‘۔

شیئر: