Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معاون سیکریٹری صحت ڈبلیو ایچ او کی مشاورتی کونسل کے رکن منتخب 

ڈاکٹر عبداللہ عسیری 180 سے زیادہ سپیشلسٹ ریسرچ کیے ہوئنے ہیں۔(فوٹو عاجل)
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے معاون سیکریٹری صحت ڈاکٹر عبداللہ عسیری کو سائنسی مشاورت کونسل کا رکن منتخب کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سائنسی مشاورت کونسل متعدی امراض کے اسباب سے متعلق تیکنیکی مشاورت بھی فراہم کرتی ہے۔
یہ دنیا کے  28 ممتاز سائنسدانوں پر مشتمل ہے جو متعدی امراض کے اسباب کے مانے جانے سکالر ہیں۔ وبائی سائنس، صحت عامہ، وائرس، مھین جراثیم، بائیولوجی، جانوروں کی صحت اور سماجی علوم میں مہارت حاصل کیے ہوئے ہیں۔ 
یاد رہے کہ ڈاکٹر عبداللہ عسیری اس حوالے سے 180 سے زیادہ سپیشلسٹ ریسرچ کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے سائنسی میگزینوں میں 11.318 تحقیقی مضامین شائع کرائے ہیں۔ 

شیئر: