Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد بن زاید ہیلی کاپٹر چلارہے ہیں، ویڈیو دیکھئے

ابوظبی: ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ ٹویٹر پر چلائی جانے والی ویڈیو میں شیخ محمد بن زاید کو ہیلی کاپٹر چلاتے ہوئے دیکھا گیا۔ وہ ابوظبی کے علاوہ پہاڑی علاقے کا فضائی دورہ کر رہے تھے۔ 
 
 
 
 

شیئر: