Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے مانسہرہ اور مظفرآباد میں مساجد کا تحفہ

سعودی عرب نے پاکستان  کے عوام کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی طرز پر تعمیر کی گئی دو مساجد حکومت پاکستان کے حوالے کر دی۔  اکتوبر 2005 کے زلزلے کے بعد سعودی حکومت نے جہاں پاکستان میں تعمیر اور بحالی کے دیگر منصوبے شروع کیے وہیں مقامی آبادی کی خواہش  پر دو وسیع و عریض جامعہ ملک عبد العزیز مانسہرہ میں اور جامعہ ملک فہد بن عبدالعزیز مظفر آباد میں تعمیر کی گئیں۔ تفصیل دیکھیں اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: