سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یادوں کی بارات میوزیکل نائٹ میں پاکستان اور انڈیا سمیت مملکت میں مقیم دیگر ممالک کے شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر معروف سنگر رحیم اوپلہ اور ھباء عبدالعزیز سمیت دیگر گلوکاروں نے اپنی آواز کا بھرپور جادو جگایا اور معروف گانے گا کر سماں باندھ دیا ۔ مزید تفصیل دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپوٹ میں