Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

بابا گرونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھ یاتریوں کی واہگہ سرحد کے راستے پاکستان آمد ہوئی۔ انڈیا سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے پاکستان پہنچے۔ سکھ یاتری لاہور، ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کرتارپور میں واقع مذہبی مقامات پر جائیں گے۔ ان کی آمد کے مناظر دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: