Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور امارات فوجی مشقیں جاری

کویت اور سعودی عسکری مشقیں ایک ہفتہ جاری رہیں (فوٹو، وزارت دفاع)
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں ـ عسکری مقشیں ’المصیر 1 ‘ کے عنوان کے تحت شروع کی گئی ہیں ـ
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے ‘ کے مطابق سعودی اور اماراتی فورسز کی مشترکہ مشقوں کا مقصد ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا اور عسکری صلاحتیوں میں اضافہ کرنا ہےـ

مشترکہ مشقیں ’’المصیر 1 ‘کے عنوان سے شروع کی گئی ہیں۔ (فوٹو، وزارت دفاع)

مشترکہ مشقوں میں زمینی فورسز کے دستے شریک ہیں جو پیش آنے والے مختلف حالات کی مشقیں کررہے ہیں ـ
دریں اثنا کویت اور سعودی عرب کی بری افواج کی مشترکہ مشقیں ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد ختم ہوگئیں ـ مشترکہ مشقوں کا آغاز 7 نومبر کو کیا گیا تھا ـ

شیئر: