Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا آپ نے لاہوریوں کا برگر ’بند پلستر‘ کھایا ہے؟

بن کباب تو آپ نے کھایا ہی ہوگا لیکن کیا ’بند پلستر‘کھایا ہے؟ اگر آپ لاہوری ہیں تو ’بند پلستر‘ آپ کے لیے کوئی نئی ڈش نہیں لیکن جو لوگ پہلی بار اس کا نام سنتے ہیں وہ حیران ضرور ہوتے ہیں کہ ’یہ کون سا پلستر ہے جو کھایا جاتا ہے۔‘ لاہور کی قدیم دکان کیفے حمید کا ’بند پلستر‘ اتنا مشہور کیوں ہے جاننے کے لیے دیکھیے راشد بھٹی کی یہ ویڈیو

شیئر: