Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 30 نومبر کو ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟ 
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ہو گی اور ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 
پاکستان
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46روپے20 پیسے ،فیس :10 ریال
فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 43  پیسے ،فیس:5 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے47 پیسے، فیس:17.25 ریال
ویسٹرن یونین:46 روپے47 پیسے، فیس:23 ریال
منی گرام: 46 روپے71 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):19روپے 61 پیسے، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):19روپے 69 پیسے، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19روپے 74 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 68 پیسے، فیس:17.25ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19روپے 68 پیسے، فیس:17.25ریال
منی گرام:19روپے78 پیسے، فیس:23 ریال

بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22ٹکا 41پویشہ، فیس:20ریال
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 71پویشہ، فیس:5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے: 22 ٹکا 57پویشہ، فیس:17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22ٹکا67 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:18.50ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں 

شیئر: