Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’قاتل حسینائیں‘ کون، ریاض سیزن میں ’سلّو بھائی‘ کی دبنگ پرفارمنس اور ’83‘ جلد سیمنا گھروں میں

جب عورت برداشت کی حد پار کر لے تو کیا ہوتا ہے، زی گلوبل کی نئی ویب سیریز ’قاتل حسیناؤں کے نام‘، ریاض سیزن میں ہوگی ’سلّو بھائی‘ کی دبنگ پرفارمنس، 1983 کے ورلڈ کپ میں انڈین کرکٹ ٹیم کی جیت کی کہانی پر مبنی فلم ’83‘ ریلیز کے لیے تیار اور دبئی ایکسپو میں اے آر رحمان کی بیٹی کی باحجاب پرفارمنس نے سب کے دل جیت لیے۔۔ جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ

شیئر: