Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگوں اور روشنیوں کا رقص، فرانس لالٹین فیسٹیول سے جگمگا اٹھا

فرانس کے شہر بلین یک میں لالٹین کے فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں چھ لاکھ سے زیادہ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: