Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سفیر کی پاک سعودی فرینڈشپ گروپ کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستانی پارلیمنٹ میں پاک سعودی فرینڈشپ گروپ کے کوآرڈینیٹر محمد ابراہیم خان سے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کے مطابق بدھ کو ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

شیئر: