Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی یاد میں شمعیں روشن

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں شہریوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔

شیئر: