Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو زمبیا کے صدر کا مکتوب موصول

وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو مکتوب حوالے کیا گیا ہے (فوٹو ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو زمبیا کے صدر کا مکتوب موصول ہوا ہے۔
دونوں دوست ملکوں کے باہمی تعلقات اور مختلف شعبوں میں دوست عوام کے رشتوں کو مضبوط بنانے کے طریقوں اور یکجہتی کی حکمت عملی پر مشتمل ہے۔

باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اورعلاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے(فوٹو ایس پی اے)

زمبیا کے وزیر امور خارجہ نے پیر کو وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کرکے مکتوب حوالے کیا ہے۔
دونوں وزرا نے دوست ملکوں کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اورعلاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس موقع پر معاون وزیرعرب افریقی ممالک ڈاکٹرسامی الصالح بھی موجود تھے۔

شیئر: