Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزٹ ویزے پر ایگزٹ، اقامہ ایکسپائر اور جدہ سپر ڈوم کار شو سمیت گذشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

خروج و عودہ ویزہ ختم ہونے کی صورت میں توسیع؟:خروج و عودہ ویزہ ختم ہونے کی صورت میں کفیل توسیع کروا سکتا ہے؟
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے کن اہم محکموں کے بارے میں جاننا ضروری ہے؟:سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے کن اہم محکموں کے بارے میں جاننا ضروری ہے؟ جانیں اردو نیوز پوڈ کاسٹ میں
ابشر پر رجسٹرڈ سم گم ہونے کی صورت ۔۔۔۔۔:ابشر پر رجسٹرڈ سم گم ہونے کی صورت میں اکاونٹ کیسے کھلے گا؟
وزٹ ویزے پر ایگزٹ کے بعد دوبارہ آنے پر قرنطینہ کیا جائے گا؟:ملٹی پل انٹری وزٹ ویزے پر ایگزٹ کے بعد دوبارہ آنے پر قرنطینہ کیا جائے گا؟
اقامہ ایکسپائر ہے، کفالت کی۔۔۔۔:اقامہ ایکسپائر ہے، کفالت کی تبدیلی کی جا سکتی ہے؟
رجسٹرڈ موبائل سم گم ہو جائے تو ابشر اور توکلنا ایپ تک رسائی کیسے؟آپ کے نام رجسٹرڈ موبائل سم گم ہو جائے تو ابشر اور توکلنا ایپ تک رسائی کیسے؟
جدہ سپرڈوم میں کار شو:جدہ سپر ڈوم میں کار شو کا آغاز ہوا ہے جس میں کلاسیکل اور لگژری گاڑیوں کی نمائش ہو رہی ہے ۔
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب:سعودی عرب کے شہر حفرالباطن میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایونٹ میں آئی ای ڈی (امپروائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس) سے نمٹنے کے علاوہ دیگر مشقیں شامل ہیں۔

 

 

شیئر: