Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2021 کے مقبول ڈرامے، ’83‘ کا بائیکاٹ کیوں؟ اور ’دا وچر‘ ٹاپ سیریز میں شامل

2021 کے وہ ڈرامے جنہوں نے ناظرین کو ٹی وی سکرین کے سامنے سے ہٹنے نہیں دیا، انڈین صارفین کیوں کر رہے ہیں فلم ’83‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ، سپائیڈر مین نو وے ہوم نے بنایا آمدن کا نیا ریکارڈ اور کون سی سیریز اس وقت کے نیٹفلیکس کی ٹاپ لسٹ میں۔۔ جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ

شیئر: