انسٹاگرام پر کس پاکستانی سلیبریٹی کے فالوئرز سب سے زیادہ؟
انسٹاگرام پر کس پاکستانی سلیبریٹی کے فالوئرز سب سے زیادہ؟
جمعہ 31 دسمبر 2021 12:22
پاکستان کی شوبز سلیبریٹیز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی کافی متحرک رہتی ہیں اور ان کے مداح ان کی ہر اہم سرگرمی سے اپڈیٹ رہنے کے لیے انہیں فالو کرتے ہیں۔ انسٹاگرام پر کس پاکستانی شوبز سلیبریٹی کے فالوئرز کی تعداد سب سے زیادہ ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔