Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملکہ کوہسار مری میں برفباری کے دلفریب مناظر

منگل سے شروع ہونے والی برفباری نے مری کے پہاڑوں کو سفید چادر سے ڈھانپ لیا ہے۔ یہ دلفریب مناظر دیکھنے کے لیے سیاح دور دور سے ملکہ کوہسار کا رخ کر رہے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: