Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیر شاہ سوری کے عہد میں تعمیرکردہ تاریخی قلعہ روہتاس

پوٹھوہار کا علاقہ ہندوستان پر حملہ آور ہونے والوں کی گزرگاہ رہا ہے۔ اسی لیے اس خطے میں دفاعی نقطہ نگاہ کئی قلعے تعمیر کیے گیے۔ انہی میں سے ایک شیر شاہ سوری کے دور میں تعمیر ہونے والا قلعہ روہتاس بھی ہے۔ اس قلعے کی اہمیت کیا ہے۔ جانیے اسرار احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: