Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلیفورنیا: ایئرپورٹ پر 50 زبانیں بولنے والے اے آئی روبوٹ 'ہوزے' کا آغاز

کیلیفورنیا کے سان ہوزے مینیٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ’ہوزے‘ (José) نامی ایک اے آئی سروس روبوٹ مسافروں کا استقبال کر رہا ہے جسے مقامی سٹارٹ اپ ’اِنٹ بوٹ‘ نے تیار کیا ہے۔ یہ روبوٹ چار ماہ کے پائلٹ پروگرام کے تحت مسافروں کے سوالات کے جوابات، ریئل ٹائم معلومات کی فراہمی اور 50 سے زائد زبانوں میں گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فیفا ورلڈ کپ کے باعث بین الاقوامی سفر میں متوقع اضافے کے دوران مسافروں کی مدد کرنا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: