پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری ٹرانسپورٹ سروس مفت
پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری ٹرانسپورٹ سروس مفت
ہفتہ 4 اپریل 2026 14:00
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد شہریوں کی مالی مشکلات کو کم کرنے کے لیے پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری ٹرانسپورٹ سروس مفت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دیکھیے اسلام آباد سے صالح سفیر عباسی کی رپورٹ