بدھ 2 فروری کو سعودی ریال کا ریٹ
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ 02 فروری کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے52 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے44 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46روپے57 پیسے، فیس:23 ریال
منی گرام:46 روپے 03 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی): 45 روپے 91 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19روپے 95 پیسے، فیس:20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 19روپے 56 پیسے، فیس: 5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 19روپے 60 پیسے، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 19 روپے 48 پیسے، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 19روپے 63 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام: 19روپے 51 پیسے، فیس: 25 ریال
بنگلہ دیش
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 ٹکا 41 پویشہ، فیس: 20 ریال
فوری(بینک الجزیرہ): 22 ٹکا 84 پویشہ، فیس: 5 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 ٹکا 35 پویشہ، فیس: 15 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 ٹکا 77 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ): 22 ٹکا 30 پویشہ، فیس: 19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 86 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام: 22 ٹکا 76 پویشہ، فیس:25 ریال
بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا، پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔