Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم عمران خان بیجنگ اولمپکس کے انتظامات پر حیران

پاکستان  کے وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورۂ چین پر ہیں۔ انہوں نے جمعے کو بیجنگ سرمائی  اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسد عمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: