Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوشت کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے امریکی چکن کھانے پر مجبور

امریکہ میں قیمتیں بڑھ جانے کی وجہ سے اب کم آمدن والے امریکی شہری گوشت نہیں خرید سکتے۔ گزشتہ برس گوشت کی قیمتوں میں 23 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: