Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل یکم مارچ کو سعودی ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق منگل یکم مارچ کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کی معلومات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔  
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے73 پیسے، 
فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے63 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال  
ویسٹرن یونین:  46روپے 77 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام: 46 روپے 60 پیسے، فیس:23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس:15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے90 پیسے، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 70 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے :19 روپے 72 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 19 روپے 56 پیسے، فیس:20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے80 پیسے،  فیس:17.25ریال 
منی گرام:19 روپے 74 پیسے، 
فیس: 23 ریال 
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 75 پویشہ، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 77 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 77 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا39 پویشہ، فیس:20 ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 81 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 74 پویشہ، فیس:18.50ریال

بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔
 

شیئر: