Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

احتیاطی تدبیر کے ساتھ مسجد الحرام میں نماز، قرنطینہ کی پابندی ختم، جرمانے کے بغیر ریکارڈ سے گاڑی ہٹانے کے علاوہ گزشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

مسجد الحرام میں مکمل گنجائش کی بحالی:مسجد الحرام میں مکمل گنجائش کی بحالی کے بعد عمرہ زائرین کا خیرمقدم, احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز کی ادائیگی
کمپنی کی جانب سے واجبات ادا نہیں کیے جارہے۔۔۔:کمپنی کی جانب سے واجبات ادا نہیں کیے جارہے، کس سے رابطہ کریں؟
ناکارہ اور خراب گاڑیاں جرمانے کے بغیر ریکارڈ سے ہٹوانے کے لیے مہلت کا آغاز:منگل یکم مارچ سے ناکارہ یا خراب گاڑیوں کو فیس اور جرمانے کے بغیر ریکارڈ سے خارج کرانے کے لیے دی گئی ‏مہلت شروع ہورہی ہے‘۔
کوئی خلاف ورزی ریکارڈ پر ہو تو اقامے ۔۔۔۔۔:کوئی خلاف ورزی ریکارڈ پر ہو تو اقامے میں پروفیشن تبدیل ہو سکتا ہے؟
سعودی عرب آنے والوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ ۔۔۔:سعودی عرب آنے والوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم ہوگئی۔
بین الاقوامی دفاعی نمائش میں جدید آلات:سعودی عرب میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں 40 سے زائد ممالک کی 600 اسلحہ ساز کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔
سعودی اور امریکی فضائی فوجی مشقیں:سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان فضائی افواج کی مشترکہ مشقوں کےلیے سعودی ایئرفورس کے جوان امریکہ پہنچ ‏گئے ہیں۔

جدہ میں فوڈ ایکس نمائش منعقد:جدہ میں جاری فوڈ ایکس نمائش میں پاکستانی کمپنیوں نے بھی شرکت کی ۔

الخبر میں بسنت: الخبر میں بسنت کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگر لوگوں نے شرکت کی

شیئر: