Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان میں ٹرینوں کے شوقین افراد کی ’خطرناک‘ فوٹوگرافی

جاپان کا ریلوے نظام نے وقت کی پابندی، تیز رفتاری اور اپنی جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ مختلف ممالک سے بڑی تعداد میں سیاح ہر سال ان ٹرینوں پر سفر کرنے کے لیے جاپان کا رُخ کرتے ہیں، تاہم حالیہ کچھ عرصے میں ٹرینوں کے شائقین فوٹوگرافرز اپنی تصاویر لینے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار نظر آتے ہیں حتیٰ کہ ٹرینوں کو رکنے پر بھی مجبور کردیتے ہیں۔ مزید اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: