Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طریف : گرد وغبار کا شدید طوفان، دن میں رات کا سماں

طریف: سعودی عرب کے شمالی شہر طریف میں آج بدھ کو گرد وغبار کے شدید طوفان کی وجہ سے دن میں رات کا سماں ہوگیا۔ گرد وغبار کی وجہ سے حد نگاہ شدید متاثر ہوگئی جبکہ ہائی وے پر ٹریفک مکمل طور پر روک دی گئی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: