Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یورپی سویٹ ڈش ’وافلز‘ اب کوئٹہ میں بھی

کوئٹہ میں چار نوجوانوں نے مل کر ایک سٹارٹ اپ شروع کیا ہے اور سڑک کنارے وافلز کا سٹال لگایا ہے۔ یہ یورپی سویٹ ڈش ہے جو عام طور پر بڑے ہوٹلوں یا مہنگے ریستورانوں میں ہی ملتی ہے۔ دیکھیے زین الدین کی یہ ویڈیو

شیئر: