اداکارہ ماریہ واسطی کا شمار پاکستان کی ان منجھی ہوئی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ایک عرصے پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کیا اور اب بھی جب وہ سکرین پر آتی ہیں تو چھا جاتی ہیں۔ آج کل بننے والے ڈراموں کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے جانیے اس انٹرویو میں