Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ سیزن میں رنگا رنگ تفریحی سرگرمیاں

جدہ سیزن کے تحت یاٹ کلب میں مختلف سرگرمیاں منعقد ہو رہی ہے جس میں خاندان کے مختلف افراد کی دلچسپی کو ملحوظ رکھا جا رہا ہے۔ جدہ سیزن میں رنگا رنگ تفریحی پروگرام جو شہر کے 9 مختلف مقامات پر منعقد کیے جا رہے ہیں۔

شیئر: