Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیرہ بگٹی میں ہیضے کی وبا، ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

 

قدرتی گیس کی دولت سے مالا مال بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پانی کی قلت کی وجہ سے لوگ جوہڑوں کا گندا اور بدبودار پانی پینے پر مجبورہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے ضلع میں ہیضے کی وبا پھیل گئی ہے۔ حکام کے مطابق بیماری سے اب تک دو افراد ہلاک اور 1500 سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: