’گالف کی گیند‘ سے بڑا ہیرا چار ارب روپے میں فروخت جمعہ 13 مئی 2022 8:17 جینوا میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا چار ارب روپے میں فروخت ہوا ہے۔ گالف کی گیند سے بڑا ہیرا 228 قیراط کا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ڈیجیٹل رپورٹ ہیرا جینیوا گالف کا گیند اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں