ریسکیو اہلکار 10سالہ بچے کو چار دن بعد کنویں سے زندہ نکالنے میں کامیاب بدھ 15 جون 2022 13:33 انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ میں ریسکیو اہلکار 10 برس کے بچے راہول ساہو کو چار دن بعد کنویں سے زندہ نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ راہول ساہو چھتیس گڑھ کنواں بچے شیئر: واپس اوپر جائیں