Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

19 جون کو روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت

پاکستان میں ہفتہ اور اتوار انٹربینک مارکیٹ بند رہتی ہے۔ (فائل فوٹو: اے ایف پی)
پاکستان میں اتوار کے روز اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 209 روپے اور قیمت فروخت 211 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 55.6 روپے اور قیمت فروخت 56.4 روپے ہے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 57 روپے اور قیمت فروخت 57.9 روپے ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 256.5 اور قیمت فروخت 260 روپے ہے۔
دیگر کرنسیوں میں آسٹریلوی ڈالر کی قیمت خرید 144.5 اور قیمت فروخت 145.75 روپے ہے جبکہ چینی یوآن کی قیمت خرید 30.83 روپے اور قیمت فروخت 31.08 روپے ریکارڈ کی گئی۔
واضح رہے پاکستان میں ہفتہ اور اتوار انٹربینک مارکیٹ بند ہوتی ہے اور نئے کاروباری ہفتے کا آغاز پیر سے ہوتا ہے۔

شیئر: