Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پی ایچ ڈی کر کے بھی پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں‘

91 برس کی عمر میں اپنی مادری زبان پنجابی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے محمد حنیف چوہدری کہتے ہیں کہ ان کو کتاب سے عشق ہے جب تک پڑھ نہ لیں صبر نہیں آتا۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: