Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مغربی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان اور روس کے درمیان تجارت کا عمل متاثر ہے: روسی قونصل جنرل

کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ غیرقانونی مغربی پابندیوں کا حل نکالا جائے تو روس اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: