’اب منڈی جانے کی ضرورت نہیں‘، دبئی میں جانوروں کی آن لائن خریداری
’اب منڈی جانے کی ضرورت نہیں‘، دبئی میں جانوروں کی آن لائن خریداری
جمعہ 24 جون 2022 6:52
دبئی میں حکام شہریوں کو عید قربان کے لیے آن لائن جانوروں کی خریداری کی ترغیب دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر دبئی میونسپلٹی علی الحمادی کا کہنا ہے کہ ’گاہک مویشی منڈی جائے بغیر سمارٹ ایپس کے ذریعے دبئی کے مذبح خانوں سے قربانی کے جانور خرید سکتے ہیں۔‘ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ