Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب یونیورسٹی میں سرائیکی کلچر ڈے، روایتی رقص جھومر توجہ کا مرکز

پنجاب یونیورسٹی میں سرائیکی کلچر ڈے کے موقعے پر روایتی رقص جھومر پیش کیا گیا۔ دیگر قومیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے بھی روایتی رقص پیش کیا۔ ٹک ٹاکر سعد خان کا میدان میں جھومر ناظرین کی توجہ کا مرکز رہا۔ تفصیل لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں  
 

شیئر: