پشاور میں قائم ایک علمی اور تحقیقی ادارہ ’مفکورہ‘ میں ہر عمر کے مرد و خواتین موسیقی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اس ادارے کے سربراہ حیات روغانی کا کہنا ہے کہ معاشرے میں انتہا پسندی کے انسداد کے لیے ان کا ادارہ تحقیق، فنون لطیفہ اور ثقافتی سرگرمیوں پر توجہ دے رہا ہے۔ مزید دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ