Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زیارت ریذیڈنسی میں قائداعظم کی زیر استعمال اشیا آج بھی ’اصل حالت میں‘

قائداعظم کے آخری ایام کی گواہ ریذیڈنسی کو 2013 میں دہشت گردوں نے نشانہ بنایا تھا جبکہ کچھ عرصہ قبل آگ بھی لگی تھی تاہم اس کو بحال کیا گیا اور آج بھی وہاں اتنا کچھ اصل حالت میں ہے جو بابائے قوم کے لائف سٹائل کی جھلک دکھاتا ہے۔ مزید تفصیل جانیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: