Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’رات کو ہوٹل پر ڈیوٹی دیتے اور صبح ہوٹل سے ہی یونیورسٹی چلے جاتے‘

خیبر پختونخوا کے پسماندہ ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں طاہر عالم اور وحید عالم کے لیے لاہور میں تعلیمی اخراجات پورے کرنا بالکل بھی آسان نہیں تھا۔ حصول تعلیم کو اپنی زندگی کا مقصد بناتے ہوئے ان بھائیوں نے چائے کے ہوٹل پر کام کیا اور ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ اعلٰٰی تعلیم یافتہ ان بھائیوں کی داستان جانیے ادیب یوسفزئی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: