کراچی کی ’مزیدار‘ حلیم کا ذائقہ دنیا تک کیسے پہنچ رہا ہے؟
کراچی کی ’مزیدار‘ حلیم کا ذائقہ دنیا تک کیسے پہنچ رہا ہے؟
پیر 25 جولائی 2022 7:03
حلیم تو ویسے بھی مزیدار ہوتی ہے لیکن جب نام بھی ’مزیدار‘ ہو کسی کا بھی دل چاہے گا کہ ایک بار تو ضرور اسے کھایا جائے۔ کراچی کی ایک پُرانی دکان کی تیارکردہ حلیم امریکہ، برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک تک کیسے پہنچ رہی ہے جانیے زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔