Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم گرما میں کیکڑے ایک ساتھ ساحل کی طرف سفر کیوں کرتے ہیں؟

برطانیہ کی جنوب مغربی ساحلی پٹی پر موسم گرما میں کیکڑوں کی بہت بڑی تعداد ایک ساتھ ساحل کی طرف سفر کرتی ہے۔ اس دوران یہ اپنے خول تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: