Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے مسائل، ’خاموش احتجاج کے لیے چار کا انتخاب‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مسائل کے حل کے لیے مختلف سیاسی جماعتیں احتجاج کرتی رہتی ہیں مگر ایک بزرگ شہری عبدالحمید داگیہ سنہ 2015 سے خاموش احتجاج کے ذریعے چار اہم مسائل کو اجاگر کر رہے ہیں۔ کراچی سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: